ابنا: وزيراعظم گيلاني کے ہمراہ قطر جانے والے وفد ميں وفاقي وزراء حنارباني کھر، ڈاکٹرعاصم، منيراورکزئي بھي شامل ہيں ، روانگي سے قبل ايئرپورٹ پر گفت گو ميں وزيراعظم نے کہاکہ وہ دورہ قطر ميں خليجي تعاون تنظيم کے آزادانہ تجارت معاہدے پر بات کريں گے، قطر سے ايل اين جي کي پاکستان درآمد اور وہاں پاکستاني افرادي قوت بھيجنے پر بھي بات چيت ہوگي۔
........
/169
5 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295060
پاکستان کےوزيراعظم سید يوسف رضا گيلاني قطر کے 3 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہيں۔